تبدیلی والے یہ دلچسپ تحریر ناراض ہوئے بغیر پڑھیں

میگزین
لاہور (اقتباس ) ایک میراثی ہل چلا رہا تھا مگر ہل لگ نہیں رہا تھا کیونکہ اس نے ہل ہی الٹا پکڑ رکھا تھا۔ کوئی شخص وہاں سے گزرا تو اس نے میراثی کو کہا کہ ارے بھئی ہل تو سیدھا کر لے۔میراثی پہلے ہی اکتایا ہوا تھا غصے سے بولا جاجا اپنا کام کر

تیری بھی تو بہن بھاگ گئی تھی۔وہ آدمی بڑے تاؤ میں آ کر بولا کمینے میں نے تو تجھے ہل سیدھا کرنے کا کہا ہے اور تو نے جواب میں میرے اوپر اتنی بڑی بات کر دی بھلا اس بات کا اس سے کیا تعلق ہوا؟ میراثی کو جواب تو کوئی نا آیا منہ بنا کر بولا بس پھر اسی طرح باتوں سے بات نکلتی ہے۔ فرماتے ہیں ۔۔۔ دو بڑے خاندان اپنا پیسہ واپس لائیں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمت آدھی کر دوں گا۔

The post تبدیلی والے یہ دلچسپ تحریر ناراض ہوئے بغیر پڑھیں appeared first on Markhor TV.


Source link

Leave a Reply