محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات

سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے سندھ کا …

Read more