پاکستان اسٹیل ملز کے حصص کے لیے درخواستیں طلب

Pakistan Steel Mills shares

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے حصص خریدنے میں دلچسپی رکھنے والوں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ نجکاری کمیشن 30 ستمبر تک دلچسپی کے اظہار کے لیے درخواستیں وصول کرے گا اور پاکستان اسٹیل ملز کے 51 سے 74 فیصد حصص خریدنے والے سرمایہ کاروں کو انتظامی اختیارات بھی دے گا۔ پرائیویٹائزیشن کمیشن آف پاکستان …

Read more