اپوزیشن صرف سلیکٹد فلم دیکھنا چاہتی اور انہیں ہمارا کام نظر نہیں آتا، حسان خاور

اپوزیشن صرف سلیکٹد فلم دیکھنا چاہتی اور انہیں ہمارا کام نظر نہیں آتا

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن صرف سلیکٹد فلم دیکھنا چاہتی، انہیں ہمارا کام نظر نہیں آتا۔ حسان خاور نے جیلانی پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہر باغات کا شہر تھا، ہم نے سالوں اس کے ساتھ جو کیا وہ سب کے سامنے ہے۔ …

Read more