He Always Speaks Against You | وہ ہمیشہ آپ کے خلاف بات کرتا ہے

ہ ہمیشہ آپ کے خلاف بات کرتا ہے، آپ اسے منع کیوں نہیں کرتے، نوجوان کے لہجے میں پیار بھی تھا، پریشانی بھی اور خلوص بھی، مجھے اس کے خلوص نے چند لمحوں کے لیے پریشان کر دیا اور مجھے سمجھ نہیں آئی میں اسے کیا جواب دوں، دنیا میں تین قسم کے لوگ ہیں، …

Read more