وزیراعظم سے سوشل میڈیا پر فریاد کرنے والے شخص کی سنی گئی

Prime Minister on social media

وزیراعظم عمران خان سے سوشل میڈیا پر فریاد کرنے والے شخص کی سنی گئی اورسٹیزن پورٹل انتظامیہ نے شکایت کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ روز عبدالصبور خان نامی شخص کی جانب سے وزیراعظم سے سوشل میڈیا پر انصاف کی اپیل کی گئی تھی جس پر وزیراعظم سٹیزن پورٹل انتظامیہ کی جانب سے شکایت کا نوٹس …

Read more