ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹادیا گیا

Saqlain Mushtaq

پی سی بی نے ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کے عبوری کوچ کے عہدے سے سبکدوش کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر دیسی کوچز سے دل بھر گیا ہے۔ ثقلین مشتاق نے ٹی 20 ورلڈ کپ اور اس کے بعد کے تمام ایونٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں …

Read more