’انتہائی متنازع وزیراعلیٰ سےحلف نہیں لے سکتا‘: گورنر پنجاب کا صدر کو خط April 24, 2022 گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا۔...