پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں پولیس

پشاور میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ بول نیوز کے مطابق پشاور میں فقیر آباد کے علاقے رنگ روڈ قبرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پولیس اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کی۔ پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو دیکھ …

Read more